فلپائن میں نشیلی دوائوں کا دھندا کرنے والوں کے خلاف مہم میں آج فائرنگ کے دوران ایک میئر اور ان کے نو سکیورٹی گارڈ مارے گئے۔ فلپائن میں نشیلی دوائوں کا
دھندا کرنے والوں کے خلف مہم میں اب تک اہم لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے یہ اطلاع پولیس نے دی۔
آج مہم کے دوران گولی لگنے سے 10 لوگوں کی موت اسپتال لے جاتے وقت ہوئی۔